مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں مجمع پرفائرنگ کے واقعات سب سے زیادہ رونما ہوتے ہیں ۔ایک اسٹڈی کے مطابق 1966 ء سے لیکر 2012 تک امریکہ میں مجمع پرفائرنگ کے نوے واقعات پیش آئے جبکہ اسی عرصے میں پوری دنیا میں اندھا دھند فائرنگ کے دوسوبانوے واقعات رونما ہوئے ۔ تعلیمی اداروں، گرجا گھروں اورعوامی مقامات پرپیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوئے۔
ایک اسٹڈی کے مطابق 1966 ء سے لیکر 2012 تک امریکہ میں مجمع پرفائرنگ کے نوے واقعات پیش آئے جبکہ اسی عرصے میں پوری دنیا میں اندھا دھند فائرنگ کے دوسوبانوے واقعات رونما ہوئے ۔
News ID 1858566
آپ کا تبصرہ